پھونک پھانک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پھونک کا تابع، پھونکنا کی کیفیت، پھونک مار کر جلانے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - پھونک کا تابع، پھونکنا کی کیفیت، پھونک مار کر جلانے کا عمل۔